• news

سعودی عرب‘ قطر کے درمیان تجارتی سرگرمیاں بحال‘27کنٹینر دمام پہنچ گئے

دمام (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب اور قطر کے درمیان تجارتی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق حمد بندرگاہ سے 27کنٹینر دمام پہنچ گئے۔ خلیجی سربراہ اجلاس میں دونوں ممالک نے تعلقات کی بحالی کا فیصلہ کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن