اقتصادی
اقتصادی اور سیاسی زندگی کے میدان میں انسان دوسرے لوگوں سے برسرپیکار ہے۔ وہ اس قدر مجبور ہو چکا ہے کہ وہ اپنی بے رحم انانیت اور غیرمحدود ہوس زر کو قابو میں نہیں لا سکتا۔ بے رحم انانیت اور نہ ختم ہونے والی ہوس زر آہستہ آہستہ اس کے تمام اعلیٰ مقاصد کا قلع قمع کرکے اسے زندگی سے بیزار کر رہی ہیں۔
(علامہ اقبال کے خطبہ ’’کیا مذہب ممکن ہے‘‘ سے اقتباس)