• news

کتاب ہدایت

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
  تم بہترین امت ہو جو لوگوں کیلئے پیدا کی گئی ہے کہ تم نیک باتوں کا حکم کرتے ہو اور بری باتوں سے روکتے ہو‘ اور اﷲ تعالیٰ پر ایمان رکھتے ہو‘ اگر اہل کتاب بھی ایمان لاتے تو ان کیلئے بہتر تھا‘ ان میں ایمان والے بھی ہیں لیکن اکثر تو فاسق ہیں o 
سورۃ آل عمران( آیت : 110 ) 

ای پیپر-دی نیشن