• news

اظہار تعزیت

لاہور (خصوصی نامہ نگار)مجلس احرار اسلام لاہور کے سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر ضیاء الحق قمر کے والدمحمد انور محترم کے انتقال پر مجلس احرار اسلام کے امیر سید عطاء المہیمن بخاری،نائب امیر سید محمد کفیل بخاری ،سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ ،ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس اور دیگر احرار رہنماؤں اور کارکنوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور دعائے مغفرت کا اہتمام بھی کیا۔

ای پیپر-دی نیشن