• news

ریما خان کرونا ویکسین لگوانے  والی پہلی پاکستانی اداکارہ 

لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستان کی معروف اداکارہ ریماخان عالمی وبا کی وجہ بننے والے کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں۔ریما خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کی گئی پوسٹ میں اپنے مداحوں اور فالوورز کو کرونا وائرس کی ویکسین لگوانے سے متعلق بتایا۔

ای پیپر-دی نیشن