شاہد خاقان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 26جنوری تک ملتوی
اسلام آباد (نا مہ نگار)اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کاررائی کے 26جنوری تک ملتوی کر دی گئی،منگل کو ایل این جی ریفرنس میںشاہد خاقان عدالت میں پیش ہوئے۔