سونا 300 روپے تولہ مہنگا‘ ڈالر کی قدر میں 20 پیسے اضافہ
لاہور+ کراچی (کامرس رپورٹر+ این این آئی) ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 300 روپے بڑھ گئی۔ جیولرز کے مطابق نئی قیمت 112850روپے ہو گئی۔جبکہ ڈالرانٹر بنک میں ڈالر 8پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 20پیسے مہنگا ہوگیا۔