کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… یہ اس لئے کہ یہ لوگ اﷲ تعالیٰ کی آیتوں سے کفر کرتے تھے اور بے وجہ انبیاء کو قتل کرتے تھے‘ یہ بدلہ ہے ان کی نافرمانیوں اور زیادتیوں کا o یہ سارے کے سارے یکساں نہیں بلکہ ان اہل کتاب میں ایک جماعت (حق پر) قائم رہنے والی بھی ہے جو راتوں کے وقت بھی کلام اﷲ کی تلاوت کرتے ہیں اور سجدے بھی کرتے ہیں o
سورۃ آل عمران( آیت : 112 تا 113)