ڈی ایل ٹی ایل کی مد میں 213 ملین روپے کی منظوری دیدی : عبدالرزاق دائود
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)مشیر تجارت عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ ڈیوٹی ڈرا بیک ٹیکس اور لیوی (ڈی ایل ٹی ایل)کی مد میں 213 ملین روپے کی منظوری دے دی گئی ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں ڈیوٹی ڈرا بیک ٹیکس اور لیوی(ڈی ایل ٹی ایل)سے متعلق کہا ہے کہ رقم اسٹیٹ بینک کو منتقل کردی ہے۔