• news

محض کمپنی کی رجسٹریشن عوام سے فنڈز وصول کرنے کا اختیار نہیں، ایس ای سی پی 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ایک بار پھر وضاحت کی ہے کہ کسی بھی کمپنی کی ایس ای سی پی کے ساتھ محض رجسٹریشن   سے کسی کمپنی کو شہریوں سے سرمایہ کاری کے لئے  رقوم اکٹھی کرنے کا اختیار حاصل نہیں ہوتا۔  

ای پیپر-دی نیشن