• news

جعلی اکائونٹس کیس، چھاپہ کے  دوران تحویل میں لی اشیا کی  سپرداری درخواست پر دلائل طلب 

اسلام آباد (نامہ نگار) اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکی عدالت نے جعلی اکائونٹس کیس میں ملزم لیاقت قائم خانی کے گھر چھاپہ کے دوران تحویل میں لی گئی اشیا کی سپرداری درخواست پر دلائل طلب کرلیے۔ لیاقت قائم خانی نے چھاپہ کے دوران نیب کی طرف سے  ضبط کی گئی پراپرٹی سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن