• news

 پی این سی اے پلاٹ کی خورد برد میں گرفتار ملزم کا 3 روزہ راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد (نامہ نگار) احتساب عدالت کے ایڈمنسٹریٹو جج محمد بشیر کی عدالت نے پی این سی اے پلاٹ کی خورد برد کے الزام میں گرفتار ملزم عارف بلوچ کا3روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرلیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن