براڈ شیٹ کیس کا معاملہ ،وفاقی وزیر مراد سعید نے این ایچ اے سے رپورٹ طلب کر لی
اسلام آباد (این این آئی)براڈ شیٹ کیس کے معاملے پر وفاقی وزیر مراد سعید نے این ایچ اے سے رپورٹ طلب کر لی ۔تفصیلات کے مطابق براڈ شیٹ فیصلے میں نواز شریف کے سڑکوں کے منصوبوں میں کرپشن اور کمیشن کا ذکر ہوا تھا جس پر وزرات مواصلات نے نوٹس لے لیا ۔