• news

قصور: ضلع بھر میں قبضہ مافیا کیخلاف کریک ڈائون‘ 313 کنال اراضی واگزار 

قصور(نمائندہ نوائے وقت)ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ضلع بھر میں قبضہ مافیا کیخلاف کریک ڈائون جاری ‘ اسسٹنٹ کمشنر قصور کلیم یوسف نے 313 کنال رقبہ واگزار کرا لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر قصور کلیم یوسف نے موضع ڈھنگ شاہ میں سرکاری زمین پر قبضہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کرتے رقبہ ملکیتی صوبائی حکومت متروکہ تعداد 313 کنال واگزار کرائی ۔

ای پیپر-دی نیشن