• news

لائیڈ آسٹن پہلے سیاہ فام  امریکی وزیر دفاع بن گئے 

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی سینٹ نے جنرل (ر) لائیڈ آسٹن کی بطور وزیر دفاع نامزدگی کی توثیقکر دی لائیڈ آسٹن امریکہ کے پہلے سیاہ فام وزیر دفاع  ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن