• news

پنجاب اسمبلی کا ہنگامی اجلاس پرسوں طلب

لاہور (خصوصی نامہ نگار) قائم مقام گورنر چوہدری پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کا ہنگامی اجلاس25جنوری  کوطلب کرلیا۔ محکمہ قانون کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر قائم مقام گورنر نے اجلاس طلب کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر 2 بجے ہوگا۔ اجلاس میں حکومت کی جانب سے متعدد مسودات قانون متعارف اور پیش کئے جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن