• news

افغانستان سے بھاگ کر لاہور آنے والا 14 سالہ بچہ ڈیڑھ سال بعد ورثاء کے حوالے

لاہور (لیڈی رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے افغانستان کا بچہ لواحقین کے حوالے کردیا۔ 14سالہ بچہ سمسور خان جلال آباد افغانستان سے بھاگ کر لاہور پہنچ گیا تھا۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بچے کو داتا دربار لاہور سے ریسکیو کیا تھا۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے فیملی ٹریسنگ یونٹ نے اس بچے کی فیملی کو افغانستان سے ٹریس کیا۔

ای پیپر-دی نیشن