• news

پاکستان بدل گیا‘ امریکہ سے باہمی افہام و تفہیم پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں:  معید یوسف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیر اعظم کے معاون برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا کہ پاکستان بدل گیا ہے، حکومت امریکہ کیساتھ دو طرفہ تعلقات کو آگے بڑھاناچاہتی ہے جو دوسرے علاقائی ممالک میں امریکی مفادات پر مبنی نہ ہو، بلکہ باہمی افہام و تفہیم پر مبنی ہو۔

ای پیپر-دی نیشن