• news

 13 ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال

اسلام آباد(نا مہ نگار)الیکشن کمشن نے 13 اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی۔ اعلامیئے کے مطابق قومی اسمبلی کے 7 اور پنجاب اسمبلی کے 3 ارکان، سندھ اسمبلی کے 2 اور خیبر پختون خوا اسمبلی کے ایک رکن کی رکنیت بحال کی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن