• news

کھوکھر پیلس گرانے  میں مداخلت پر کھوکھر برادران کی ضمانت میں 16 فروری‘ دیگر کیسز میں 18 فروری تک توسیع 

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) اینٹی کرپشن عدالت نے کھو کھر برادران اور دیگر ملزمان کی 18فروری تک ضمانتوں میں توسیع کر دی ہے۔ اینٹی کرپشن کی عدالت میں سیف الملکوک کھوکھر کے خلاف 10کیسوں میں سماعت پرجج راجہ محمد ارشد نے سیف الملوک کھوکھر کے کیسوں کی کاپیاں فراہم کرنے کی ہدایت کردی اورکھوکھر پیلس گرانے  میں مداخلت پر کھوکھر برادران کی ضمانت میں 16 فروری تک ضمانتوں میں توسیع کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن