• news

کرکٹر ظہیر عباس‘ سرفراز نواز نے برطانیہ میں کرونا ویکسین لگوا لی

لندن (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر ظہیر عباس اور سرفراز نواز نے برطانیہ میں کرونا ویکسین لگوا لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سرفراز نواز نے کہا کہ کرونا ویکسین محفوظ ہے۔ عوام ویکسین لگوائیں‘ کرونا پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔

ای پیپر-دی نیشن