• news

آج 

آج کل بنی نوع انسان کو تین چیزوں کی ضرورت ہے: کائنات کی روحانی تعبیر‘ فرد کی روحانی آزادی اور روحانی بنیادوں پر انسانی سوسائٹی کو ارتقا پذیر بنانے والے اساسی اور عالمگیر اصول۔
(علامہ اقبال کے خطبہ ’’اسلام کی تعمیر میں اصول حرکت‘‘ سے اقتباس) 

ای پیپر-دی نیشن