سیلز کی آن لائن مانیٹرنگ: غیررجسٹرڈ بیوٹی سیلونز ‘ کلینکس کو نوٹس جاری
لاہور( کامرس رپورٹر ) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے کیلئے تمام غیر رجسٹرڈ بیوٹی سیلونز و کلینکس کی سیلز آن لائن مانیٹرنگ کیلئے نوٹسز جاری کردئیے۔پنجاب ریونیو اتھارٹی الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم کے ذریعے سیلز مانیٹرنگ کرے گی۔پی آر اے نے شہر کے مختلف علاقوں میں قائم بیوٹی سیلونز کو نوٹسز جاری کردئیے۔