• news

بلاول وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائیں، مقابلہ کرینگے: پرویز خٹک

نوشہرہ (نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا پی ڈی ایم کا آئینی حق ہے۔ بلاول بھٹو وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں مقابلہ کریں گے۔ جو آئینی طریقے سے آئے گا اسے سپورٹ کریں گے۔ آصف علی زرداری کو پتہ ہے آئینی طریقے سے کیسے آنا ہے؟ براڈ شیٹ کیس کا فیصلہ میرٹ پر ہو گا۔ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن