• news

صدر جوبائیڈن کی حلف برداری پر تعینات 200  نیشنل گارڈبھی کرونا کا شکار 

واشنگٹن( نوائے وقت رپورٹ )  امریکہ میں مزید پونے 2 لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ صدر بائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں تعینات تقریباً 200 نیشنل گارڈز بھی کرونا کا شکار ہو گئے۔ دوسری جانب برطانیہ میں مزید 1400 اموات اور 40 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن