• news

پاکستانی کرکٹرز نے سٹیڈیم کی صفائی کرکے اعلیٰ مثال قائم کردی

لاہور (نمائندہ سپورٹس)صفائی نصف ایمان ہے۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پاکستانی کھلاڑیوں نے پریکٹس کے بعد گراؤنڈ کی صفائی کرکے اعلیٰ مثال قائم کردی۔ قومی ٹیم نے پریکٹس سیشن کے بعد سٹیم سے بوتلیں اور دیگر اشیاء خود کوڑے دان میں ڈالیں اور پھر اوپننگ بلے باز عابد علی اس کوڑے دان کو میدان سے باہر لے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن