• news

وفاقی وزیر زبیدہ جلال چار روزہ دورے پر عراق چلی گئیں 

 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر زبیدہ جلال چار روزہ دورے پر عراق روانہ ہوگئیں ۔ترجمان وزارت دفاعی پیداوار کے مطابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال عراقی وزیر دفاع کی دعوت پر دورہ کر رہی ہیں ،وفاقی وزیر عراقی اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گی،عراقی حکام سے دفاعی امور سمیت خطے کی صورتحال پر بات چیت کریں گی، پاکستان عراق باہمی تعلقات پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن