• news

آن لائن امتحانات نہ لینے پر صادق ویمن یونیورسٹی کی طالبات کا احتجاج

بہاولپور(نیوز رپورٹر)گورنمنٹ صادق ویمن یونیورسٹی بہاولپور طالبات کا آن لائن پیپر نہ لینے پر شدید احتجاج گورنمنٹ صادق وومین یونیورسٹی کی طالبات نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ جب کلاسیں آن لائن  لی گئیں ہیں توامتحانات امتحانی مرکز میں لینے سے کرونا  کے پھیلائو  کے خدشات ہیں طالبات کا کہنا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کے قوانین کے مطابق فائنل سمسٹر کیلئے کم از کم سات ہفتوں کا وقت ہوتا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن