• news

شادی شدہ خاتون اغوا 

قصور(نمائندہ نوائے وقت) نواحی گاوں چک36سے شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا گیا۔چک36پتوکی میں محمد سجاد کی بیوی شبانہ بی بی گھر میں اکیلی موجود تھی کہ کوئٹہ کا رہایشی عزیز پٹھان گھر آیا اور میری بیوی کو ورغلا کر اپنے ساتھ اغوا کرکے نا معلوم مقام پر لے گیا ۔ پولیس تھانہ صدر پتوکی مصروف کاروائی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن