کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
…ان کی عداوت تو خود ان کی زبان سے بھی ظاہر ہو چکی ہے اور جو ان کے سینوں میں پوشیدہ ہے وہ بہت زیادہ ہے‘ ہم نے تمہارے لئے آیتیں بیان کر دیں O اگر عقلمند ہو (تو غور کرو) ہاں تم تو انہیں چاہتے ہو اور وہ تم سے محبت نہیں رکھتے‘ تم پوری کتاب کو مانتے ہو‘ (وہ نہیں مانتے پھر محبت کیسی؟)
سورۃ آل عمران (آیت: 118 تا 119)