• news

 بین کٹنگز اور ڈیل سٹین پی ایس ایل  میں ایکشن کیلئے بے تاب

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل جنوبی افریقی کرکٹر ڈیل سٹین اور آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن میں ایکشن کیلئے بے تاب ہیں۔آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ نے کہا کہ اس بار کوئٹہ کا سکواڈ بہت مضبوط ہے۔گلیڈی ایٹرز کا حصہ بننے والے ڈیل اسٹین نے کہا کہ وہ پی ایس ایل میں بائولنگ کروانے کے شدت سے منتظر ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن