بھارت غیرقانونی قبضے والے کشمیر میں انڈین فوجی ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ‘ ایک پائلٹ ہلاک‘ ایک زخمی
سرینگر (نیٹ نیوز) بھارتی غیرقانونی قبضے والے کشمیر میں انڈین فوج کے ہیلی کاپٹر نے کریش لینڈنگ کی جس کے باعث ایک پائلٹ لیفٹیننٹ کرنل ریشیو شرما ہلاک جبکہ دوسرا پائلٹ انجانی کمار شدید زخمی ہوگیا۔