• news

پنڈی: طالبہ اغوا‘ زیادتی کیس‘ ملزم کو سزائے موت، عمر قید، 35 لاکھ جرمانہ

راولپنڈی (جنرل رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہانگیر علی گوندل نے ایم ایس سی کی طالبہ کے اغواء، زیادتی اور ویڈیو سکینڈل میں نامزد ملزم قاسم جہانگیر کو الزام ثابت ہونے پرمختلف دفعات کے تحت مجموعی طورپر سزائے موت، عمرقید،3سال قید اور35لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی کے علاوہ 10لاکھ روپے ہرجانہ بھی متاثرہ طالبہ کو ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن