• news

ایم این ایم موٹر سکینڈل: ملزم احمد سیال کی 10,10 لاکھ مچلکوں کے عوض ضمانت منظور

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ نے ایم این ایم موٹر سکینڈل کے ملزم کی دس دس لاکھ روپے کے دو مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظورکرتے ہوئے ملزم احمد سیال کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس اسجد جاوید گھرال اور جسٹس سرفراز ڈوگر پر مشتمل بنچ نے فیصلہ سنایا۔ ملزم کی جانب سے مصطفی نقوی ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے۔

ای پیپر-دی نیشن