• news

کرونا کے بعد پاکستان میں معاشی بہتری آئی: آئی ایم ایف

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایم ایف نے جنوری 2021ء کی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرونا کے بعد پاکستان میں معاشی بہتری آئی ہے۔ 2020ء میں اکتوبر کے بعد پاکستان میں معاشی سرگرمیاں تیز ہوئیں۔ پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح ڈیڑھ فیصد رہنے کا امکان ہے۔ اکتوبر 2020ء کے بعد معاشی شرح نمو 0.5 فیصد بہتر ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن