• news

آمدن سے زائد اثاثے‘ لیگی ایم این اے  ارمغان سبحانی سے تفصیلات طلب 

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) قومی احتساب بیورو نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کے سینئر ممبر قومی اسمبلی چودھری ارمغان سبحانی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کی شکایات پر ریکارڈ طلب کر لیا۔  کمرشل اور زرعی اراضی وراثتی جائیداد اور خاندان میں  تحائف سے متعلق تفصیلات طلب کی گئیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن