• news

یوٹیلٹی سٹورز نے چینی کی  خریداری کا ٹینڈر غیر موثر کر دیا 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)یوٹیلٹی سٹورز نے چینی کی خریداری کا ٹینڈر غیر موثر کر دیا ،ذرائع کے مطابق مقامی مارکیٹ سے چینی کے ٹینڈر جاری کئے گئے تھے  فی کلو چینی پر30 روپے سے زائد کی سبسڈی دینا پڑتی ۔

ای پیپر-دی نیشن