• news

ن لیگ،پیپلزپارٹی کے سنجیدہ لوگ متبادل قیادت بنیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا  ہے کہ (ن)لیگ اور پیپلزپارٹی کے سنجیدہ لوگ آگے بڑھیں اور متبادل قیادت بنیں۔   ٹوئٹر پر  فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن کو سیاسی نابالغوں نے یرغمال بنا لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن