• news

جسٹس قاسم خان سے ننکانہ‘ پاکپتن بار  کے وفود کی ملاقات‘ ہڑتال کلچر کے خاتمہ کا اعادہ 

لاہور (اے پی پی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد قاسم خان کے ساتھ ضلعی بار ایسوسی ایشنز ننکانہ صاحب اور پاکپتن کے وفود نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔   ملاقاتوں میں وکلا اور سائلین کی فلاح کیلئے ہر ممکن اقدامات کرنے اور غیر ضروری ہڑتال کلچر کے خاتمے کا اعادہ کیا گیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن