اختر آباد: خاوند کی موت کا صدمہ ، بیوی بھی چل بسی
اخترآباد (نامہ نگار) نواحی گائوں باہری پور کے زمیندار وصحافی میاںربنواز جوئیہ جوکہ گزشتہ روزمختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے میت کوقبرستان لے جایا جانے لگا تو اچانک ان کی اہلیہ بھی خاوند کی موت کاصدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے چل بسی ۔