انصاف ہو تو نیب کے 3 چیئرمین جیل جائیں گے: شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد(نا مہ نگار)مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ عدالت نے ہرگز انتظامیہ کو سرکاری رقبہ واگزار کرانے سے نہیں روکا، صرف زائد سیل شدہ حصہ ڈی سیل کرنے کا حکم دیا ہے۔منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پرکھوکھر برادران کیس کے معاملے پر مریم نواز کے ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چلیں یہ تو ثابت ہوا کہ لاہور کے سب سے بڑے قبضہ گروپ کی سرپرستی آپ کرتی ہیں رہی بات عدالت کی تو عدالت نے ہرگز انتظامیہ کو سرکاری رقبہ واگزار کرانے سے نہیں روکا صرف زاہد سیل شدہ حصہ ڈی سیل کرنے کا حکم دیا ہے۔