• news

 سی ٹی ڈی کا داعش سے ملنے والی معلومات  کے بارے  میںمحکمہ داخلہ کو خط

اسلام آباد(صباح نیوز) کائونٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) نے محکمہ داخلہ کو باہمی قانونی معاونت کے لیے خط لکھ دیا ۔خط باہمی قانونی معاونت کے لیے لکھا گیا ۔ خط داعش کے دہشت گردوں سے ملنے والی معلومات کے حوالے سے لکھا گیا ہے اور خط میں غیرملکی نمبروں سے متعلق آگاہ کیا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن