• news

سابق میئر سرگودھا اسلم نوید کی درخواست  ضمانت 4 فروری تک ملتوی

سرگودھا (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے نائب صدر و سابق میئر سرگودھا اسلم نوید کی عدالت عالیہ نے انٹی کرپشن کیس میں درخواست ضمانت کی سماعت 4 فروری تک ملتوی کر دی۔   وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ملزم کے خلاف کوئی الزام ثابت نہیں ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن