• news

سہ ماہی میں بیرونی قرضوں کی فنانسنگ پر 3.59 ارب ڈالر خرچ ہوئے: سٹیٹ بنک

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں بیرونی قرضوں کی فنانسنگ پر 3.59 ارب ڈالر خرچ ہوئے۔ جولائی سے ستمبر میں 2.93 ارب ڈالر قرضوں کی اصل ادائیگی پر خرچ ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن