ناکے پر فائرنگ سے ہلاکت‘ ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول فیصل آباد فاروق احمد کوعہدے سے ہٹا دیا گیا
لاہور (نامہ نگار) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے ایس پی، پنجاب ہائی وے پٹرول (پی ایچ پی) فیصل آباد فاروق احمد ہنڈل کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے اور انہیں سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔