• news

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر کشمیر کے علاقہ کٹھوعہ میں گر کرتباہ ، دو پائلٹ شدید زخمی

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ)  بھارتی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر کشمیر کے علاقہ کٹھوعہ میں گر کرتباہ ہو گیا۔ حادثے میں ہیلی کاپٹر کے دو پائلٹ شدید زخمی ہوئے۔ کشمیری میڈیا کے مطابق دونوں بھارتی زخمی پائلٹوں کو پٹھان کوٹ کے فوجی ہسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن