• news

ہیڈ مرالہ: بھارتی آبی جارحیت‘ دریائے چناب سوکھ گیا

ہیڈ مرالہ (نامہ نگار) بھارتی آبی جارحیت  سے دریائے چناب بالکل خشک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اس وقت دریائے چناب میں 5 ہزار 412 کیوسک، جموں سے توی میں 1 ہزار 67 اور مناور توی میں 554 کیوسک پانی آ رہا ہے۔ سندھ طاس معاہدے کے مطابق بھارت روزانہ کی بنیاد پر پاکستان کو دریائے چناب میں 55 ہزار کیوسک پانی دینے کا پابند ہے۔ لیکن بھارت ہٹ دھرمی سے باز نہیں آیا۔

ای پیپر-دی نیشن