• news

احتساب عدالت: پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی سکینڈل‘ سماعت 4فروری تک ملتوی 

 لاہور ( اپنے نامہ نگار سے )  احتساب عدالت لاہور میں پیرا گون ہاوسنگ سوسائٹی سکینڈل  کی سماعت ہوئی جس میں سعد رفیق اور سلمان رفیق نے عدالت میں حاضری مکمل کروائی۔فاضل عدالت نے کیس کی سماعت 4 فروری تک ملتوی کر د ی ۔ عدالت نے پیراگون قبرستان سے متعلق رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن