اثاثے چھپانے کا الزام ، فواد چودھری نااہلی کیس کی سماعت پیرکوہوگی
اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر فواد چوہدری نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔رجسٹرار آفس کی کاز لسٹ کیمطابق چیف جسٹس اطہر من اللہ پیر کو درخواست پر سماعت کریں گے۔