وزیراعظم کی جماعت اسلامی کے رہنما حافظ سلمان بٹ کے انتقال پر تعزیت
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے جماعت اسلامی کے رہنما حافظ سلمان بٹ کے انتقال پر تعزیت کی ہے ،تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا جماعت اسلامی کے حافظ سلمان بٹ کی رحلت پر میری تمام تر دعائیں اور ہمدردیاں انکے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔